86170 | رضاعت کے مسائل | متفرّق مسائل |
سوال
زینب بنت اسماء نےخالدہ کادودھ پیاہے،اب زینب کےچھوٹےیابڑےبہن بھائیوں کانکاح خالدہ کےبیٹوں یابیٹیوں میں سےکسی کےساتھ ہوسکتاہےیانہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جی زینب کےدیگربہن بھائیوں کانکاح خالدہ کےبیٹےیابیٹیوں سےہوسکتاہے،صرف زینب کانہیں ہوسکتا۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
3/رجب 1446ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |