86817 | جائز و ناجائزامور کا بیان | عورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام |
سوال
کیا ایسے کنڈوم کا استعمال جائز ہے ،جس میں بیوی کے سرور میں اضافہ کے لیے کوئی وائبریٹر وغیرہ لگا ہو؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے ۔
حوالہ جات
۔۔
محمد اسامہ فاروق
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
9/ شعبان 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اسامہ فاروق بن محمد طاہر فاروق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |