86818 | جائز و ناجائزامور کا بیان | عورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام |
سوال
کیا انزال کی تاخیر کے لئے بیرونی دوا کا استعمال جائز ہے جس کا مقصد انزال کو مؤخر کرنا ہو؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے۔ البتہ اگر صحت کے لئے مضر ہوں ،تو بچنا بہتر ہے۔
حوالہ جات
الفتاوى الهندية (5/ 328):
قال أبو يوسف - رحمه الله تعالى -: سألت أبا حنيفة - رحمه الله تعالى - عن رجل يمس فرج امرأته وهي تمس فرجه لتحرك آلته هل ترى بذلك بأسا؟ قال: لا وأرجو أن يعطى الأجر، كذا في الخلاصة.
محمد اسامہ فاروق
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
9/ شعبان/1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اسامہ فاروق بن محمد طاہر فاروق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |