03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
Badmay اورalif shop سے قسطوں پے خریداری کرنا
87720خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کیا فرماتے ہے مفتیان کِرام کہ  baadmay اور alif shop کے ذریعے سے بڑےبڑے  برانڈ سےقسطوں پر شاپنگ کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہماری معلومات کے مطابق دونوں مستند مفتیان  کرام کی زیر نگرانی  آن لائن پلیٹ فارمز ہیں  ،جو صارفین کو قسطوں  پر خریداری کی سہولیات فراہم کرتے ہیں  ۔ان دونوں کا مختلف  برانڈز  سے تعلق ہو تا  ہے۔ یہ برانڈز  ان کے توسط سے اپنی اشیاء   مارکیٹ میں فروخت کرتی ہیں ۔ baadmay مرابحہ  کے بنیاد پر  کام کرتا ہے ،جبکہ alif shopوکالت کے بنیاد پر کام کرتاہے ،لہٰذا ان سے خریداری کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات

درر الحكام شرح مجلة الأحكام (1/ 110)::

( المادة 157 ) التقسيط تأجيل أداء الدين مفرقا إلى أوقات متعددة معينة . هذا التعريف هو تعريف التقسيط الشرعي وأما تعريفه اللغوي : فهو تجزئة الشيء إلى أجزاء وذلك كتأجيل دين بخمسمائة قرش إلى خمسة أسابيع على أن يدفع منه مائة قرش كل أسبوعفعلى ذلك يفهم بأن في كل تقسيط يوجد تأجيل وليس في كل تأجيل يوجد تقسيط . وأنه بناء على ذلك يوجد بين التأجيل والتقسيط عموم وخصوص مطلق والتقسيط هو المطلق الأخص منهما .

Website of Baadmay https://baadmay.com/support.html

BaadMay is 100% Shariah Compliant, certified by one of Pakistan's most respected firms: Alhamd Shariah Advisory Services Private Limited registered with the SECP under Islamic Finance Department (SECP/IFD/SA/046).The Shariah Compliance Certificate can be viewed https://baadmay.com/assets/Baadmay_Shariah_Certificate_100322.pdf

محمد اسماعیل بن اعظم خان

دار الافتاء جامعۃ الرشید،کراچی

 3/ذی الحجہ/1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اسماعیل بن اعظم خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب