03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسجد کی موقوفہ جگہ کو تبدیل کرنے کا حکم
87843نماز کا بیانمسجدکے احکام و آداب

سوال

اگر کوئی جگہ مسجد کے لیے وقف کی گئی ہو، تو کیا کوئی شخص کسی دوسری جگہ کو متبادل کے طور پر دینا چاہے، تو مسجد کی کمیٹی والوں       

کے لیے اس متبادل جگہ کو قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عام حالات میں مسجد کے لیے وقف کی گئی جگہ کو تبدیل کرنا جائز نہیں۔

حوالہ جات

( فتح القدير: 220/6)

"(قوله: وإذا صح الوقف) أي لزم، وهذا يؤيد ما قدمناه في قول القدوري وإذا صح الوقف خرج عن ملك الواقف. ثم قوله (لم يجز بيعه ولا تمليكه) هو بإجماع الفقهاء."

محمد ادریس

دارالافتاء جامعۃ الرشید،کراچی

5 محرم الحرام1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد ادریس بن محمدغیاث

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب