03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینک الحبیب کے اسلامک میوچل فنڈ میں انویسمنٹ کا حکم
88186خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کیا بنک الحبیب کے اسلامک میوچل فنڈ میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بینک الحبیب کےان میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے جن میں شریعت کے اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

........

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

25/محرم1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب