03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ملازم  یااستادحاضری لگائے،لیکن ذمہ داری اداء نہ کرےتوکیاحکم ہے؟
89101اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

سوال :اگر کوئی ملازم یا   استاد ادارے میں حاضری تو لگا دیتا ہے، مگر تدریسی ذمہ داری ادا نہیں کرتا یا کلاس میں پڑھانے کے بجائے دیگر مشغولیات میں لگا رہتا ہے، تو ایسی صورت میں تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صرف حاضری لگانا کافی نہیں ،ادارےکی طرف سےجو ذمہ داری ہے،اس کو اداء کرنابھی شرعاضروری ہے،ورنہ تنخواہ لیناشرعا جائزنہ ہوگا۔

حوالہ جات

۔

محمد بن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

25/جمادی الاولی   1447ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب