| 89102 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے متفرق احکام |
سوال
سوال:اگر کوئی ملازم یا استاد مکمل طور پر اپنی تدریسی ذمہ داری ادا نہیں کرتا، یعنی اکثر کلاسز چھوڑ دیتا ہے یا طلبہ کو مناسب وقت نہیں دیتا، تو کیا وہ پوری تنخواہ لینے کا حقدار ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ملازم یااستاد ایسی صورت میں تنخواہ لینےکاحقد ارنہ ہوگا۔
حوالہ جات
۔
محمد بن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
25/جمادی الاولی 1447ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


