| 89103 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے متفرق احکام |
سوال
سوال :اگر ادارے کی انتظامیہ ایسے عمل پر خاموشی اختیار کرے کہ ملازم یا استاد صرف انگوٹھا لگا کر چلا جائے، تو کیا اس خاموشی کی بنیاد پر اس ملازم یا استاد کی تنخواہ کو شرعاً جائز قرار دیا جا سکتا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ایسےملازم کےلیےاس دورانیہ کی تنخواہ شرعاجائزنہیں ہوگی،تنخواہ کی وصول کےبعداندازہ لگاکراس کےبقدرسیلری میں سےبلانیت ثوا ب صدقہ کرناضروری ہوگا۔
حوالہ جات
۔
محمد بن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
25/جمادی الاولی 1447ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


