03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سٹیٹ لائف طیب تکافل کا شرعی کا حکم
92368جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام ۔ سٹیٹ لائف طیب تکافل ونڈو میں پالیسی لینا کیسا ہے ؟ سٹیٹ لائف طیب تکافل میں بطور نمائندہ کام کرنا اور کمیشن حاصل کرنا کیسا ہے ؟ کیا امام مسجد کا سٹیٹ لائف طیب تکافل میں کام کرنا تاکہ لوگ کنونشنل لائف انشورنس کے بجائے تکافل کی طرف آ   ئیں اس میں ان کی رہنمائی کی جائے ۔امام صاحب کا یہ اس نیت کے ساتھ کام کرنا کیا مستحسن عمل ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

                          تکافل کے بارے میں بعض قابل تحقیق امور کی وجہ سے  ہمارے ادارے نے اب تک حتمی  فتوی جاری نہیں کیا۔اس حوالے سے آپ دارالافتاء  دارالعلوم کراچی سے معلومات لے کر عمل کر سکتے ہیں ۔

حوالہ جات

ابن امین صاحب دین

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

22/ربیع الآخر/1448ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ابن امین بن صاحب دین

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب