| 73288 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
ارطغرل ڈرامہ دیکھناکیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ ڈرامہ اگرچہ ترکی خلافت عثمانیہ پر بنایا گیا ہے ،لیکن اس ڈرامہ میں بہت سے غیر شرعی امور جیسا کہ مرد وزن کااختلاط،غیرمحرم کی تصاویر اور موسیقی وغیرہ پائے جاتے ہیں ،اس کی وجہ سے اس ڈرامے کو دیکھنے کا فتوی نہیں دیا جا سکتا۔
حوالہ جات
{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ } [لقمان: 6]
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 395)
(و) كره (كل لهو) لقوله - عليه الصلاة والسلام - «كل لهو المسلم حرام إلا ثلاثة ملاعبته أهله وتأديبه لفرسه ومناضلته بقوسه» .
محمد عبدالرحمن ناصر
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
29/10/1442
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


