03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موبائل اسکرین پرقرآن مجیدکی تلاوت کا حکم
76284جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

موبائل میں قرآنِ كریم ركھا ہوا ہو، تو بلا وضو اس سے تلاوت كر سكتے ہیں یا نہیں؟ اور بغیر وضو كے موبائل كی اسكرین كو چھو سكتے ہیں؟ اس كا شرعًا كیا حكم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

موبائل اسکرین کی تصویرچونکہ عکس کے حکم  میں ہے ،لہذا اس پر نظر آنے والے قرآنی آیات کو بلا وضو چھو سکتے ہیں،البتہ احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ بلا وضو ہاتھ نہ لگائے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب