| 79558 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
تنخواہ کے لیے بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوائے جا سکتے ہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
تنخواہ کے لیے غیر سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں، اور اُس پر جو نفع حاصل ہوگا، وہ حلال ہوگا۔ لیکن کنونشنل بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں ہے۔
حوالہ جات
محمد مسعود الحسن صدیقی
دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی
24/رجب الخیر/1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


