| 78196 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:غلط بیانی کر کے فوتگی سرٹیفکیٹ بنوانے کا کیا حکم ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
غلط بیانی کرکےڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانا شرعاناجائز اورحرام ہے،اس طرح کی وراثت کی تقسیم کاشرعاکوئی اعتبارنہیں ہو۔بلکہ اس غلط بیانی اوردھوکہ دینے کاگناہ بھی ہوگا۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
16/ربیع الثانی 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


