| 78906 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
میت کاقرضہ بھی ورثہ پر تقسیم ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
میت پرجتناقرضہ ہو وراثت کی تقسیم سےپہلےمیت کےمال سےوہ قرضہ اتاراجاتاہے، اس کےبعد میراث تقسیم کی جاتی ہے۔(جیساکہ پہلےسوال کےجواب میں تفصیل ذکرکی گئی ہے)
حوالہ جات
۔...
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
16/جمادی الثانیہ 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


