03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وراثتی زمین قسطوں پربیچ دی جائےتوزمین کی کون سی قیمت کااعتبار ہوگا؟
78916میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال: اگروالدہ کی وراثت بیچتےوقت یہ کہاجائےکہ اس کی ادائیگی (تقسیم اورواپسی  کاحساب )تین سال میں چکادیاجائےگا،تواس زمین کی وقت بیع کی قیمت کاحساب ہوگا یاتین سال بعد کی قیمت کاحساب ہوگا ؟

             

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بیع کےوقت کی قیمت کاحساب کیاجائےگانہ کہ تین سال بعدکی قیمت کا،البتہ چونکہ یہ معاملہ قسطوں میں ہےتونقدکےبجائےادھارہونےکی وجہ سےزمین کی قیمت فروخت میں اضافہ کیاجاسکتاہے،مثلازمین کی قیمت اگرنقدمیں دس لاکھ ہےتوادھارمیں باہمی رضامندی سےدس لاکھ سےزیادہ رقم بھی طےکی جاسکتی ہے۔

حوالہ جات

۔۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

16/جمادی الثانیہ    1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب