03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسلام اور مسلمانوں کا عمل
80967جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اسلام اور مسلمان میں واضح فرق کیوں ہے؟ ہر مسلمان اسلام کو پسند کرتا ہے اور اس پر مر مٹنے کو تیار ہے لیکن اس کے احکام پر عمل اسکو بہت گراں گزرتا ہے ایسا کیوں ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زوال پذیر معاشرے میں غیروں نے مسلمانوں سے اسلامی جوہر اور بیش قیمت تہذیبی روایات چھین لیں اور انہیں اپنی جیسی مادہ پرست قوم ومعاشرہ میں بدل دیا۔ مسلمانوں نے قرآن وسنت کی تعلیمات چھوڑدیں،  سستی و کاہلی،معاشرے کے طور طریقوں کی پیروی اور علم کی کمی نے بھی انہیں عمل سے محروم کردیا۔معاشرتی دوڑ میں برتری کی خواہش اوردولت کےحصول اور لالچ میں پڑگئے،اس لیے شریعت کے احکام پر عمل میں کمزوری آگئی ہے

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

22/محرم1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب