03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
علیحدگی کےدوران 6ماہ کےدودھ پیتےبچےکوماں سےالگ کرناجائزنہیں
82182طلاق کے احکامبچوں کی پرورش کے مسائل

سوال

6ماہ کےدودھ پیتےبچےکو ماں سےالگ کرنا کیساہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دودھ پیتےبچےکوماں سےالگ کرنےکاتوشرعابھی حکم نہیں ،شرعابھی حکم یہ ہےکہ اگر میاں بیوی میں شرعاعلیحدگی ہوجائےتوسات سال تک بچےکاحق پرورش ماں کو ہوتاہےنہ کہ باپ کو ۔

جوحضرات علیحدگی کے فیصلےمیں شریک ہیں،ان کو شریعت کےحکم کاخیال کرناچاہیےتھا۔

حوالہ جات

"رد المحتار " 13 /  53:

( والحاضنة ) أما ، أو غيرها ( أحق به ) أي بالغلام حتى يستغني عن النساء وقدر بسبع وبه يفتى لأنه الغالب ۔

ولو اختلفا في سنه ، فإن أكل وشرب ولبس واستنجى وحده دفع إليه ولو جبرا وإلا لا ( والأم والجدة ) لأم ، أو لأب ( أحق بها ) بالصغيرة ( حتى تحيض ) أي تبلغ في ظاهر الرواية۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

27/جمادی الاولی     1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب