03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
امام اقامت خودکہےتوکیاحکم ہے؟
82521نماز کا بیانامامت اور جماعت کے احکام

سوال

سوال یہ ہےکہ امام اگر خود تکبیر پڑھ کرپھرنماز بھی خودپڑھائےتوکیامیں اس میں کوئی حرج ہے؟کیااس سےنماز میں کوئی کمی کوتاہی ہوتی ہے؟

اگر تکبیر پڑھنے والاموجود ہو پھر بھی امام پڑھے تو کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

امام خودبھی اقامت کہ سکتاہے،شرعاکوئی حرج نہیں،نمازہوجاتی ہے،اگرچہ تکبیرکہنےوالا موجود ہو،البتہ بہتریہ ہےکہ اقامت کہنےوالاہی اقامت کہے۔

حوالہ جات

۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

29/جمادی  الثانیہ     1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب