03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کفارہ قتل کے روزوں کے دوران رات کو بیوی سے ہمبستری کرنا
82654روزے کا بیاننذر،قضاء اور کفارے کے روزوں کا بیان

سوال

کیا اس عورت کے ساتھ اپنا شوہر کفارے کے روزوں کے دوران رات کے وقت جماع کرسکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چونکہ رات کے وقت جماع کی وجہ سے روزوں کے تسلسل میں کوئی فرق نہیں آتا،اس لئے اس میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات

"بدائع الصنائع " (5/ 111):

"ولو جامع امرأته التي لم يظاهر منها بالنهار ناسيا، أو بالليل عامدا أو ناسيا، أو أكل بالنهار ناسيا، لا يستقبل؛ لأن الصوم لم يفسد فلم يفت شرط التتابع".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

04/رجب 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب