03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ملازم  اپنی ڈیوٹی ذمہ داری سےاداء نہ  کرےتو کیاحکم ہوگا؟
89097اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

سوال :اگر کوئی ملازم یا   استاد ادارے میں صرف انگوٹھا یا حاضری لگاکر بغیر شارٹ لیو یا اجازت کے بغیر ادارے سے چلا جائے، تو کیا اس کی تنخواہ شرعاً حلال ہے یا حرام؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی صورت میں ادارےکےقانون کی خلا ف ورزی   اورخیانت کابھی گناہ ہوگااور تنخواہ بھی حلال نہ ہوگی۔

حوالہ جات

۔

محمد بن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

25/جمادی الاولی 1447ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب