03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رشوت کا طریقہ بتانے اور مشورہ دینے کا حکم
77222جائز و ناجائزامور کا بیانرشوت کا بیان

سوال

کیا میں کسی آدمی کو رشوت کا راستہ بتاسکتا ہوں یا مشورہ  دے سکتا ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ناجائز اور حرام کام جس طرح خود کرنا جائزنہیں ،اسی طرح کسی دوسرے کو اس کی طرف راہنمائی کرنا اور مشورہ دینا بھی جائز نہیں۔

حوالہ جات

{وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ } [المائدة: 2]

شیرعلی

دارالافتاء جامعۃ الرشید

7ذوالقعدہ1443 ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

شیرعلی بن محمد یوسف

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب