| 92755 | نکاح کا بیان | نکاح کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
کچھ دن پہلے ایک جگہ نکاح منعقد ہواتھا ،جسے میں صرف اسکرین(ویڈیو) پر لائیو دیکھ رہی تھی ،جیسے ڈرامہ یا کسی کا لائیو نکاح دیکھا جاتا ہے۔ ویڈیو دیکھتے ہوئے میں نے پیچھے سے خود ہی زبان سے "قبول ہے"کہہ دیا۔ اس وقت میرے پاس صرف 5 عورتیں موجود تھیں،کوئی مرد گواہ نہیں تھا۔اور نہ ہی میری اپنی شادی کی کوئی نیت یا ارادہ تھا۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس طرح میرا نکاح منعقد ہو گیا ہے یا میں اب بھی شرعاً آزاد ہوں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
کسی کی شادی میں قبول کہہ دینے سے کہنے والے کا نکاح نہیں ہوتا ۔
حوالہ جات
حنبل اکرم
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
07 /جمادی الاولی/1448ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | حنبل اکرم بن محمد اکرم | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |


