03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مالی جرمانے کی ادائیگی کے لیے جمع کردہ رقم پر زکاۃ کا حکم
83883زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

مذکورہ بالا تفصیلات کے پس منظر میں یہ بھی راہنمائی فرمائیں یہ کہ میں نے جو رقم اس کی دائیگی کے لیے مخصوص کی ہوئی ہے اس کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کیا جائےگاجب کہ مدت ختم ہونے میں ابھی وقت باقی ہےاور میرا ارادہ (کہ ملازمت وقت سے پہلے چھوڑ دوں گا ) ابھی بھی برقرار ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جمع کردہ رقم چونکہ آپ ہی کی ملکیت ہے ،لہذا اس پر زکاۃ لازم ہوگی۔

حوالہ جات

.

شیرعلی

دارالافتاء جامعۃ الرشید

16 ذو القعدہ1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

شیرعلی بن محمد یوسف

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب