021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بہبود سرٹیفکیٹ خریدنا اور اس سے منافع حاصل کرنا
70927سود اور جوے کے مسائلانشورنس کے احکام

سوال

ریٹائرڈ بوڑھے لوگوں کے لیے بہبود سرٹیفکیٹ خریدنا اور اس سے منافع حاصل کرنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نیشنل سیونگ سینٹرنامی ادارہ لوگوں سے رقم جمع کرکے ان کو انکی رقوم پر منافع دیتا ہے، اور ایسا معاملہ شرعا سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا ایسے سرٹیفکیٹوں کی خرید وفروخت اور ان سے حاصل شدہ منافع جائز نہیں،البتہ اگر یہ ادارہ اپنے صارفین سے رقوم مشارکت ومضاربت کی بنیاد پر لے کر ان سے جائزتجارت کرے اورحاصل شدہ منافع کوصارفین کے ساتھ طے شدہ نسبت سے  تقسیم کرے تو یہ معاملہ درست ہوسکتا ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۹جمادی الاولی ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب