021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
Daraz.pk پرآن لائن خریدوفروخت
78375خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

مفتی صاحب!سوال یہ ہے کہ daraz.pk یا اس طرح کی دیگر ویب سائٹس سے منسلک ہو کر اپنی اشیاء کو آن لائن فروخت کرنا کیسا ہے؟ والسلام

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ بھی ایک آن لائن مارکیٹ ہے،اگرکوئی ناجائزمعاملہ نہ ہوتواس میں اپنا سامان واشیاء فروخت کرنے کے لیے پیش کرنا جائز ہے، البتہ کسی خاص صورت کا حکم  معلوم کرنا ہوتواس کوتفصیل سے لکھ کر اس کا جواب معلوم کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۹جمادی الاولی۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب