021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
این ایف ٹی میں جائز تصاویر کی کمائی کا حکم
77335جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

این ایف ٹی میں لوگ تصاویر ،آڈیو، اینیمشن اور ویڈیوز اپلوڈ کرکے پیسے کما تے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جاندار والی تصاویر، ویڈیوز اور میوزک انیمیشن وغیرہ یہ تو غیر شرعی ہیں۔ اب سوال(۱) یہ ہے کہ بے جان تصاویر پہاڑوں، سمندروں اور دریاؤں وغیرہ کے تصاویر این ایف ٹی میں فروخت کے لیے پیش کر سکتے ہیں۔ (۲)اس میں ایک اور صورت بھی ہےکہ جب اصل مالک تصویر کو بیچ دیں تو وہ اسکو آگے بیچتا رہتا ہے۔ اور پہلے والے اصل مالک کو اس میں فیصد کے اعتبار سے کمیشن ملتا ہے۔ اب یہ کاروبار جائز ہے کہ نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

۱۔جائز تصاویر کی کمائی جائز ہے۔

۲۔اصل مالک کا جائز تصاویرایک مرتبہ فروخت کرنے کے بعد  مزید کمیشن لینا جائز نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۵ ذی الحجہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب