021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مخالف مکتب فکر کی مملوکہ کتابوں کا حکم
77460جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ہم پہلےبریلوی تھےاوران کی کتابیں بھی ہمارے گھر میں ہیں،ان کتابوں کا کیا کریں،کیونکہ اب ہم دیوبندی ہو گئے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ کتابیں کسی مستند عالم دین کو یا کسی مستند دینی ادارے میں دے دیں، کیونکہ علمائے دین کو ہر فرقہ ومسلک کی کتابوں کی تحقیق کے لیے ضرورت پڑتی رہتی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷محرم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے