021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پھٹے ہوئے قرآن مجید کا حکم
77461جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ہمارے گھر میں ایک پھٹا ہوا پرانا قرآن ہے، اس کا کیا کیا جائے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر پڑھنے کے قابل ہے تو اس کوپیوند لگاکر کسی  خود استعمال کریں یا کسی دینی ادارے میں جمع کرادیں، لیکن  پھٹےپرانے یا ضرورت سے زائدقرآن مجیدکسی مسجد میں ہرگز نہ رکھیں،اس لیے کہ اس سے مسجد کا احترام متاثر ہوتا ہے۔(خیر الفتاوی: ج۱،ص۲۲۶) اور پڑھنے کے قابل نہیں رہا تو اس کو مقدس اوراق سمندر برد کرنے والوں کے حوالہ کردیں یا خود احتیاط اور مناسب طریقہ سےسمندر میں ڈال دیں یا کسی صاف اورچلنے سے محفوظ اور اونچی جگہ میں دفن کریں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷محرم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے