021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بلاوا اللہ کی طرف سے ہوتاہے یااللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
53117 .3ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

بلاوااللہ کی طرف سے ہوتاہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ؟جیسے کچھ لوگوں نے ہمیں کہاکہ آپ دعافرمائیں اللہ اوراللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دونوں ہمیں بلائیں توہماری حاضری ہوجائے توایساکہناصحیح ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس لفظ سے ایک ظاہری اشتباہ پیداہوتاہے ،اس لئے صرف یہ کہنا چاہئے کہ اگراللہ تعالی بلائے توہماری حاضری ہوجائے۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب