021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قربانی کے جانورکونشہ کاانجکشن لگانا
56542.3قربانی کا بیانقربانی کے متفرق مسائل

سوال

قربانی کے لئے ایک جانورخریداوہ اتناسرکش ہے کہ ہرایک کومارتاہے ،اس کونشے کاانجکشن لگاناکیساہے؟ قربانی کے جانورکوتبدیل کرکے دوسراخریدسکتاہے یانہیں،اگرخریدسکتاہے توقیمت کے تفاوت کاکیاحکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نشہ کاٹیکہ لگایاجاسکتاہے۔جانورکوفروخت کرنے کاحکم سوال نمبر5 کے جواب میں ہے۔
حوالہ جات
.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

فیصل احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب