021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسجد کا کوئی حصہ زمین قیمۃ اپنے گھر میں شامل کرنا
71122وقف کے مسائلمسجد کے احکام و مسائل

سوال

کیا امام کے لیے وقف شدہ مسجد کا کوئی حصہ زمین قیمۃ اپنے گھر میں شامل کرنا جائز ہے؟

کیا امام وقف شدہ مسجد کا کوئی حصہ زمین اپنے گھر سے متصل گھر میں شامل کرسکتا ہے اور بدلے میں مسجد سے متصل دوسری جگہ دے دیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عام حالات میں مسجدیامسجد کے لیے وقف شدہ زمین کاکسی بھی صورت میں ( بلا عوض وبالعوض )استبدال جائز نہیں۔(احسن الفتاوی:ج۵،ص۴۶۰)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب