021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ٹوپی نہ پہننے کی وجہ سے مسجد یا اپنے پیچھے نماز پڑھنے سے روکنا
71119جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیا امام مسجد کسی کو ٹوپی نہ پہننے کی وجہ سے مسجد یا اپنے پیچھے نماز پڑھنے سے روک سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

محض اس وجہ سے مسجد میں آنے یا جماعت میں شامل ہونے سے روکنا جائز نہیں۔

حوالہ جات
لمافی شرح الوقایۃ (۱۶۸/۱): وصلاتہ حاسرا راسہ للتکاسل او للتھاون بھا۔ لیس المراد بالتھاون الاھانۃ بالصلاۃ فانھا کفر بل المراد قلۃ رعایتھا ومحافظۃ حدودھا۔ و فی حاشیتہ (صلاتہ حاسرا راسہ) والظاھر ان الکراھۃ ھھنا تنزیھیۃ۔
وفی فتاوی سراجیۃ (صـ۱۱): اذا صلی حاسرالرأس کرہ۔
وفی الشامیۃ (۱۳۲/۱): اذا ذکروا مکروھاً فلا بد من النظر فی دلیلہ فان کان نھیا ظنیا یحکم بکراھۃ التحریم الالصارف النھی عن التحریم الی الندب فان لم یکن الدلیل نھیا بل کان مفیداً للترک الغیر الجازم فھی تنزیھیۃ۔
وفی الشامیۃ (۲۲۴/۱): واعلم ان المکروہ اذا اطلق فی کلامھم فالمراد منہ التحریم الا ان ینص علی کراھۃ التنزیہ۔ فقد قال المصنف فی المصفی: لفظ الکراھۃ عند الاطلاق یراد بھا التحریم۔ قال ابو یوسف قلت لابی حنیفۃ: اذا قلت فی شیٔ اکرھہ فما رأیک فیہ؟ قال: التحریم۔
وفی الشامیۃ (۶۵۲/۱): (والاعتجار) لنھی النبی ﷺ عنہ، وھو شد الرأس او تکویر عمامتہ علی راسہ وترک وسطہ مکشوفاً……و کراھتہ تحریمیۃ۔
وفی الشامیۃ (۶۵۳/۱): ان السنۃ ان کانت مؤکدۃ قویۃ لا یبعد کون ترکھا مکروھاً تحریماً وان کانت غیر مؤکدۃ فترکھا مکروہ تنزیھاً۔ واما المستحب او المندوب فینبغی ان یکرہ ترکہ اصلاً۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳جمادی الثانیۃ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب