57072.2 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے متفرق احکام |
سوال
: تقریبا عرصہ دوسال سے پڑھانے سے بھی فارغ ہے،اس دورانئے کی تنخواہ کاکیاحکم ہے ؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
۔ اس دورانئے کی تنخواہ کابھی حق دارنہ ہوگا۔حوالہ جات
.
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب |