57072.3 | وقف کے مسائل | مدارس کے احکام |
سوال
: ایسے حالات میں مدرسہ کا مہتمم شرعاکیاکرے؟o
۳۔ مہتمم کوچاہئے کہ تعلقات کے ذریعےمدرس کوسمجھانے کی کوشش کرے،اگرسمجھانے کے باوجود نہ مانے تو دونوں پرلازم ہے کہ علاقہ کے علماء کے سامنے پوری صورت حال رکھ کران کے فیصلہ پرعمل کرلیاجائےاوراختلاف کوجلد ازجلد ختم کیاجائے،کیونکہ اس اختلاف وانتشار کانتیجہ سوائے فساد اوربدنامی کےاور کچھ نہیں ہوتا۔حوالہ جات
.
..n
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب |