021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسجد میں جماعت ثانیہ کاحکم
57334نماز کا بیانامامت اور جماعت کے احکام

سوال

مسجد میں ایک دفعہ جماعت ہوجانے کے بعد دوبارہ جماعت کراناجائز ہے یا نہیں اور دوبارہ جماعت کرانے کی صورت میں پہلی اقامت کافی ہے یا اقامت دوبارہ کہی جائے گی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مسجد شرعی میں ایک مرتبہ جماعت ہوجانے کے بعد دوبارہ جماعت کروانا مکروہ تحریمی ہے ،البتہ مسجد سے باہر کہیں دوسری جگہ جماعت کروائے تو بلاکراہت جائز ہے ۔اگر مسجد سے باہر دوبارہ جماعت کرائی جائے تو اقامت بھی کہی جائے گی ۔
حوالہ جات
۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احسان اللہ شائق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب