021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی اورغیرسرکاری کمیٹیوں کے اختلاف کے موقع پرعلماء کی کیاذمہ داری ہے؟
59024علم کا بیانعلم کے متفرق مسائل کابیان

سوال

مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی اورغیرسرکاری کمیٹیوں کے اختلاف کے تناظرمیں مقامی علماءکرام اورآئمہ مساجدکی کیاذمہ داری عائدہوتی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

علماء کی ذمہ داری ہے کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی شرعی حیثیت سے لوگوں کوآگاہی دیں اورحکمت وبصیرت کے ساتھ لوگوں کومرکزی کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق عمل کروانے کی کوشش کریں ،غیرسرکاری کمیٹیوں کے فیصلے سےجوملک میں انتشاراورفتنہ فساد ہوتاہے اس کے نقصانات سے لوگوں کوآگاہ کرکے اجتماعیت کی طرف راغب کریں ۔
حوالہ جات
......
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب