021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسافرسفرکی نمازکہاں سے شروع کرےگا
..نماز کا بیانمسافر کی نماز کابیان

سوال

سفر میں قصر کی نماز کب پڑھناشروع کی جائے گی؟ یعنی کتنی مقدار سفر کے بعد اوراس مقدارکا شمارگھر سے ہی ہوگایا آگے کسی جگہ سے؟

o

صحیح قول کے مطابق مسافتِ سفر 48میل یعنی (77.2485کلومیٹر)ہے،لہذا جو شخص مذکورہ مسافت یا اس سے زیادہ کی نیت کرکےاپنے شہر(اورگاؤں کا رہنے والاہو تو گاؤں) کی آبادی سے جب نکلے تو اس وقت سے وہ قصرپڑھناشروع کرے گا۔

حوالہ جات

الدر المختار للحصفكي - (ج 2 / ص 130) (من خرج من عمارة موضع إقامته) .......... (قاصدا) ......(مسيرة ثلاثة أيام ولياليها)....(بالسير الوسط مع الاستراحات المعتادة) ......(صلى الفرض الرباعي ركعتين) فتح القدير - (ج 3 / ص 168) ولا بد من تقييد سفرهم بذلك بأن يقصدوا في الابتداء موضعا مسيرة ثلاثة أيام حتى ينتقض به حكم الإقامة التي كانت لهم . الهداية في شرح بداية المبتدي (1/ 80) وإذا فارق المسافر بيوت المصر صلى ركعتين " لأن الإقامة تتعلق بدخولها فيتعلق السفر بالخروج عنها وفيه الأثر عن علي رضي الله عنه لو جاوزنا هذا الخص لقصرنا "
..

n

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔