021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جائے نماز پر بنی ہوئی کعبہ کی شبیہ پر بیٹھنے کا حکم
61109 جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

نماز (مصلیٰ) پر جو کعبے کی تصویر بنی ہوئی ہوتی ہے، اس جائے نماز پر بیٹھنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی جائے نماز جس پر کعبہ یا مسجدِ نبوی کی شبیہ بنی ہوئی ہو، اگرچہ شبیہ کا حکم اصل کا نہیں لیکن اس پر بیٹھنا یا پاؤں رکھنا خلافِ ادب ہے، جس سے بچنا چاہیے۔
حوالہ جات
.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب