021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیمیکل سے بنائی گئی الکحل کا حکم
61546شراب کے احکامالکحل کے احکام

سوال

پرفیوم کے بارے میں علماء نے فتوی دیا ہے کہ اس میں جو الکحل ہے، اگر وہ کھجور یا انگور سے بنی ہو تو ناجائز ہے، اور اگر ان کے علاوہ دوسری چیزوں سے بنی ہو، مثلاً اناناس، آلو، پیاز وغیرہ تو جائز ہے، مگر آج کل پرفیوم میں جو الکحل استعمال ہوتا ہے وہ ان چیزوں سے نہیں بلکہ کیمیکل وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

انگور،کشمش اور کھجور کے سوا نباتات یا کیمیکل سے بنائی گئی الکحل کے استعمال کی شرعاً گنجائش ہے ۔
حوالہ جات
تكمله فتح الملهم (1/515): "الکحول" المسکرة (ALCOHALS) الیوم صارت تستعمل فی معظم الأدویة، ولأغراض کیمیاویة أخری، ولاتستغنی عنھا کثیر من الصناعات الحدیثة، وقد عمت بھا البلوی، واشتدت إلیھا الحاجة، والحکم فیھا علی قول أبی حنیفة سھل؛ لأنھا إن لم تکن مصنوعة من النیء من ماء العنب، فلایحرم بیعھا عندہ، والذی ظھر لی أن معظم ھذہ الکحول لاتصنع من العنب، بل تصنع من غیرھا. وراجعت لہ دائرة المعارف البریطانیة المطبوعة (1950 م، 544:1 )، فوجدت فیھا جدولاً للمواد التی تصنع منھا ھذہ الکحول، فذکر فی جملتھا العسل، والدبس، والحب، والشعیر، والجودار، وعصیر أناناس (التفاح الصوبری)، والسلفات، والکبریتات، ولم یذکر فیھا العنب والتمر. فالحاصل أن ھذہ "الکحول" لو لم تکن مصنوعة من العنب والتمر، فبیعھا للأغراض الکیمیاویة جائز باتفاق بین أبی حنیفة وصاحبیہ، وإن کانت مصنوعة من التمر أو من المطبوخ من عصیر العنب، فکذلك عند أبی حنیفة، خلافاً لصاحبیہ، ولو کانت مصنوعة من العنب النیء فبیعھا حرام عندھم جمیعاً، والظاھر أن معظم "الکحول" لاتصنع من عنب ولا تمر، فینبغی أن یجوز بیعھا لأغراض مشروعۃ فی قول علماء الحنفیة جمیعاً. تكمله فتح الملهم (3/506): وأما غیر الأشربة الأربعة،فلیست نجسة عند الإمام أبی حنیفه رحمه الله تعالی. وبهذا یتبین حکم الکحول المسکرة (ALCOHALS) التی عمت بها البلوی الیوم، فانها تستعمل فی کثیر من الأدوية والعطور والمرکبات الأخری، فإنها إن اتخذت من العنب أو التمر فلا سبیل الی حلتها أو طهارتها، وإن اتخذت من غیرها فالأمر فیها سهل علی مذهب أبی حنیفة رحمه الله، ولا یحرم استعمالها للتداوی أو لأغراض مباحة أخری ما لم تبلغ حد الإسکار، لأنها إنما تستعمل مرکبة مع المواد الأخری، ولا یحکم بنجاستها أخذا بقول أبی حنیفه رحمه الله۔ وإن معظم الکحول التی تستعمل الیوم فی الأدویة والعطور وغیرها لا تتخذ من العنب أو التمر، إنما تتخذ من الحبوب أو القشور أو البترول وغیره، کما ذکرنا فی باب بیع الخمر من کتاب البیوع، و حینئذ هناک فسحة فی الأخذ بقول أبی حنیفه عند عموم البلوی.والله سبحانه أعلم.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب