آج کل سیاسی جلسوں میں باقاعدہ نام کے ساتھ ایک دوسرے کے عیب بیان کئے جاتے ہیں،ایک دوسرے کی ذاتیات،مثلابیوی بچوں کی برائی بیان کی جاتی ہے،سیاست کے میدان میں اس کی اجازت ہے یاکچھ حدودقیودات ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ فاسق کی برائی بیان کرناغیبت نہیں ،اس بات میں کہاں تک صداقت ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
دوسرے کےنجی اورذاتی عیوب کوذاتی اورسیاسی مفاد کے لئے بیان کرناجائزنہیں۔