بعض دفعہ پارٹی کے کارکن پوسٹرز وغیرہ پراپنے لیڈرزکی تصویربنواتے ہیں،اگریہ جائزنہیں توان لیڈرزکومنع کرنااوران پررد کرناکیساہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
پرنٹ تصویرناجائزاورحرام ہے،تصویرسے روکنے کے لئے ایساطریقہ اورانداز اختیارکیاجائے جس سے کشیدگی نہ ہو،اگرسمجھانے سے بات بگڑنے کاخطرہ ہوتواس صورت میں صرف اللہ تعالی سے اس کے حق میں دعا مانگی جائے،اس سے کچھ نہ کہاجائے۔