السلام علیکم،
کیا مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا سنت ہے یا دو ہاتھوں سے؟
o
مصافحہ دو ہاتھوں سے کرنا سنت ہے۔ البتہ ایک ہاتھ سے کرنا بھی جائز ہے۔
حوالہ جات
قال ابن مسعود: "علمني النبي صلى الله عليه و سلم التشهد وكفي بين كفيه." (صحیح البخاری: 2/926)
قال العلامة الحصكفي رحمه اللہ تعالی: "في القنية: السنة في المصافحة بكلتا يديه."
قال العلامۃ ابن عابدین رحمہ اللہ تعالی فی شرحہ: " والسنة أن تكون بكلتا يديه، وبغير حائل من ثوب أو غيره." (الرد المختار مع رد المحتار: 6/382)