021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حمدان،عبدان،جذلان،مذعان،یقظان،سحبان نام رکھنا
63618 جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بچوں کے لیے درج ذیل چند اسلامی نام رکھنا صحیح اور درست ہے اور کتابوں میں ان کے جو معانی لکھیں،لفظ کے اعتبار سے یہ معانی درست اور صحیح ہیں؟ حمدان:تعریف کرنے والا عبدان:عبادت گزار جذلان:خوشی اورمسرت مذعان:بڑفرمانبردار یقظان: بیدار اور ہوشیار، سحبان: فصیح و بلیغ آدمی

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ان ناموں کا معنی صحیح ہے اور یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
حوالہ جات
واللہ اعلم بصواب
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب