021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عدالت سے طلاق لینے کے بعد شوہر نے بھی طلاق دے دی تو عدت کی ابتداء کب سے ہوگی؟
63928طلاق کے احکامعدت کا بیان

سوال

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت نے عدالت سے طلاق لی،اس کے بعد اس کے شوہر نے بھی اسے طلاق دے دی،اب وہ عورت عدت کب سے شمار کرے گی،جب عدالت کی طرف سے طلاق ہوئی ہے،یا جب سے شوہر نے طلاق دی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ صورت میں احتیاط اسی میں ہے کہ جس وقت شوہر نے طلاق دی ہے اس وقت سے عدت شمار کی جائے۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب