021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ہبہ واپس لینے کا حکم
62091ہبہ اور صدقہ کے مسائلہبہ واپس کرنے کابیان

سوال

۳۔ کیا یتیم بچے کے والد کو دیا ہوا پلاٹ واپس لیا جا سکتا ہے ۔کیونکہ اس کے والد اپنے والد سے پہلے وفات پا چکے ہیں لہذا وہ میراث میں حقدار نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زید نے اپنے مرحوم بیٹے کو جو پلاٹ دیا ہے اس کی حیثیت ہبہ کی ہے میراث کی نہیں اور ہبہ کا اصول یہ ہے کہ ذی رحم رشتہ دار کو دیا ہوا ہبہ واپس نہیں لیا جاسکتا۔لہذا وہ پلاٹ مرحوم کے ورثاء کا ہے۔
حوالہ جات
(رد المحتار:5/ 704) فلو وهب لذي رحم محرم منه) نسبا (ولو ذميا أو مستأمنا لا يرجع) واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب