021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غصب شدہ زمین کی فصل کا حکم
63382غصب اورضمان”Liability” کے مسائل متفرّق مسائل

سوال

سرکاری پارک پر قبضہ کر کے جو کھیت بنایا ہے، اس کی فصل کا کیا حکم ہے؟ کیا اس کو استعمال کرنا جائز ہے؟

o

یہ زمین چونکہ غصب کے حکم میں ہے۔ اس لیے اس کی فصل کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ اس کا صدقہ کرنا ضروری ہے۔

حوالہ جات

المبسوط للسرخسي (12 / 194): من غصب أرضا وزرعها فعليه أن يتصدق بالفضل۔
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔