021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ٹیکس ادا کرنے سے زکوۃ ادا نہیں ہوتی
63845زکوة کابیانسامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے کا بیان

سوال

میں ہر مہینے اپنی تنخواہ سے ٹیکس ادا کرتا ہوں۔ کیا مجھے اپنی تنخواہ سے جمع کی ہوئی رقم پر زکوۃ اداکرنی چاہیے؟

o

ٹیکس دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوتی۔ لہذا اگر آپ صاحب نصاب ہیں تو جمع شدہ رقم کی آپ کو زکوۃ ادا کرنی ہوگی۔

حوالہ جات

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (2 / 4): قوله تعالى {إنما الصدقات للفقراء} [التوبة: 60]
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔