021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک میں جاب کرنے والے کی امامت
70312نماز کا بیانامامت اور جماعت کے احکام

سوال

میں میزان بینک میں جاب کرتا ہوں اور میزان بینک میں کوئی غیر شرعی کام نہیں ہوتا اور مفتی تقی عثمانی صاحب(حفظہ اللہ تعالی) اس کے شرعی ہیڈ(سرپرست) ہیں۔کیا میں مسجد میں امامت کرواسکتا ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

  میزان بینک میں جاب کرنا امامت پر اثر انداز نہیں ہوتا۔لہذا اگر کوئی اورامرخلاف شرع موجود نہ ہو تو آپ امامت کرواسکتے ہیں۔ واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

حوالہ جات
.........

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳۰صفر۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب