021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دوکانوں پر بنی مسجد میں نماز جمعہ پڑھنا
70313نماز کا بیانمسجدکے احکام و آداب

سوال

   ہماری ایک مسجد ہے جو کہ دکانوں کے اوپر بنی ہوئی ہے اور دکانیں بھی مسجد کی ملکیت ہیں۔ کیا اس مسجد میں نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس مسجد کی زمین اگر مسجد ہی کے لیے وقف ہو تو محض مسجد کے نیچے دکانوں کا ہونااس مسجدکے شرعی مسجد ہونے سے مانع نہیں،لہذا اس مسجد میں نماز جمعہ وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں آتا اور اس میں نماز پڑھنا مسجد میں نماز پڑھنا ہی کہلائے گا۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند:ج۱۳،ص۴۱۱)

حوالہ جات
......

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳۰صفر۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب